ڈانڈی[3]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ڈولی کی طرح ایک قسم کی پہاڑی سواری جس کے دونوں طرف لکڑی اور ببیچ میں دری لگی ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ڈولی کی طرح ایک قسم کی پہاڑی سواری جس کے دونوں طرف لکڑی اور ببیچ میں دری لگی ہوتی ہے۔ a carpet swung on a pole and carried on the shoulders of two men